بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

کیا واقعی گاڑی کے شیشے کالے تھے اور اندر بیٹھے لوگ نظر نہیں آ رہے تھے؟ سی ٹی ڈی کے ایک اور دعوے کا بھانڈہ پھوٹ گیا، ویڈیو منظر عام پر آ گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی کے ایک اور دعوے کا بھانڈہ پھوٹ گیا، ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ساہیوال واقعہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں گاڑی ٹول پلازہ سے گزر رہی ہے، اس ویڈیو میں گاڑی کے اندر بیٹھے ہوئے تمام افراد واضح دکھائی دے رہے ہیں، سی ٹی ڈی

نے اپنی پریس ریلیز میں دعویٰ کیا تھا کہ گاڑی کے شیشے رنگین ہونے کی وجہ سے پیچھے کوئی فرد نظر نہیں آیا لیکن اس فوٹیج کے ذریعے دیکھا جاسکتاہے کہ گاڑی کے اندر بیٹھے افراد کو واضح دیکھا جا سکتاہے، لیکن دوسری جانب کاؤنٹر ٹیررازم اور وزارت قانون پنجاب کا موقف اپنی جگہ قائم ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…