بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

مصر کی ارب پتی شخصیت نے پاکستان میں ایک لاکھ گھر تعمیر کرنیکی پیشکش کی ہے‘ وزیر اطلاعات نے تصدیق کرتے ہوئے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مصر کی ایک ارب پتی شخصیت نے پاکستان میں ایک لاکھ گھر تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔ٹوئٹر پیغام میں انہوں کہا کہ ارب پتی مصری باشندے نقیب ساوریس نے یہ پیشکش وزیراعظم عمران خان کے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں تعاون کیلئے کی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق

مصری باشندے کی کمپنی اورہ ڈویلپرز پہلے ہی ایٹین کے نام سے اربوں ڈالر لاگت کی ہاؤسنگ سکیم پر کام کررہی ، اسلام آباد میں یہ سکیم مقامی شراکت داروں سیف گروپ اور کوہستان بلڈرز کے ساتھ مل کر2017 میں شروع کی گئی تھی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز عرب میڈیا میں اس حوالے سے خبریں دی گئی تھیں جس کی وزیر اطلاعات نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر تصدیق کی ہے۔



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…