اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

جس ننھی پری کی دنیا اجڑ گئی اس کے آنسو نہیں رک رہے، کبھی ماں کو بلاتی ہے تو کبھی بہن اور باپ کا نام لیتی ہے

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) والدین کو آنکھوں کے سامنے کھونے کا منظر ننھی ہادیہ کو کسی پل چین نہیں لینے دے رہا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ہادیہ کے آنسو رک نہیں پا رہے، وہ مسلسل روئی جا رہی ہے اور کسی سے بھی چپ نہیں ہو پا رہی، زارو قطار روتی ہوئی ننھی ہادیہ کبھی ماں کو پکارتی ہے اور کبھی اپنی بہن اور والد کو

بلاتی ہے۔ معصوم بچی کے رونے کے مناظر دل دہلا رہے ہیں اور بچی کے آنسو حکومت وقت اور پولیس کے اعلیٰ حکام کے لیے سوالیہ نشان ہیں۔پورا معاشرہ مل کر بھی مرہم رکھے تو شاید اس کی مسیحائی نہ ہو پائے، کل ننھی ہادیہ اس حادثے کی وجہ سے سکتے میں تھی لیکن آج وہ اپنے والد ماں اور بہن کو یاد کرکے روئے جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…