اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ملک سے ذاتی،گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز، ڈیوٹیاں ،ادائیگی اب کون کرے گا؟حکومت نے منظوری دیدی

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدی اور درآمدی پالیسی آرڈر 2016 میں ترامیم اور ذاتی،گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں پر ٹیکسز، ڈیوٹیاں فارن ایکسچینج سے کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ منگل کو وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم منظوریاں دی گئیں۔ای سی سی نے ذاتی،گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں پر ٹیکسز، ڈیوٹیاں فارن ایکسچینج سے کرنے کی منظوری دے دی۔درآمدی

گاڑیوں پر ٹیکسز اور ڈیوٹیاں بیرون ملک مقیم پاکستانی یا ان کے مقامی رشتے دار ادا کریں گے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یکم فروری سے 30 جون تک کپاس کی درآمد پر کسٹم اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی پر سیلز ٹیکس چھوٹ کی بھی منظوری دے دی۔ای سی سی نے برآمدی پالیسی آرڈر 2016 اور درآمدی پالیسی آرڈر 2016 میں بھی ترامیم کی منظوری دے دی جس سے امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کو کاروبار میں آسانیاں فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…