بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں شعبہ تعلیم یکسر نظرانداز، عمران خان ،عثمان بزدار کے شہروں میانوالی اور راجن پور میں شرح خواندگی کتنی ہے ؟چھوٹے شہروں نے بھی مات دیدی

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(اے این این)صوبے بھر کے اضلاع کی شرح خواندگی کے اعداد وشمار جاری ،رپورٹ کے مطابق راجن پور میں خواندگی کی شرح سب سے کم 34 فیصد ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں خواندگی کی شرح 61 فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں سب سے زیادہ خواندگی کی شرح 79 فیصد، لاہورمیں 77 فیصد جب کہ مظفر گڑھ اور ڈی جی خان میں شرح خواندگی 43 فیصد ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق پاکپتن کے علاقہ میں

شرح خواندگی 45 فیصد ہے، رحیم یار خان میں شرح خوانداگی 46 فیصد جب کہ لودھراں اور بہاولپور میں خواندگی کی شرح 47 فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 48 ہزارایک سو پچھتر سکول ہیں جن میں ایک کروڑ انیس لاکھ اکیاون ہزار بچے زیر تعلیم ہیں۔لاہور میں ایک ہزار ایک سو ستائیس سکول ہیں جن میں 6 لاکھ چوالیس ہزار بچے زیر تعلیم ہیں۔رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 31 بچوں کے لیے ایک ٹیچر اور لاہور میں 39 بچوں کے لیے ایک استاد مقرر ہے۔

موضوعات:



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…