جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

’’ دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام ،، سال2019ء میں 124برس بعد گزرا وقت پھر کیسے پلٹ آیا؟ حیرت انگیز مماثلت سے پوری دنیا دنگ

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د(آن لائن) ’’ دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو ‘‘ ۔ کہتے ہیں گیاوقت پھرنہیں آتا لیکن سال2019ء میں 124برس بعد گزرا وقت پھر پلٹ آیا ہے ۔عیسوی کیلنڈر میں سال1895ء ایک ایسا سال تھا جس کے تمام مہینے ،دن اور تاریخیں موجودہ سال2019ء سے ہو بہو مماثلت رکھتی ہیں۔سال1895ء میں ماہ جنوری کا آغاز اور

اختتام منگل سے ہوا تھا جبکہ 124برس بعد سال2019ء میں بھی ماہ جنوری کا آغاز منگل سے ہی ہوا جبکہ اختتام بھی منگل سے ہوگااور ؂ باقی مہینے، ایام اور تاریخیں بھی ہو بہو ایک جیسی ہیں ۔اس طرح 124برس بعد وقت پیچھے کی جانب لوٹ گیا ہے ۔سال1895 ء اور سال2019ء میں حیرت انگیز مماثلت لوگوں کیلئے دلچسپ امر ہے ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…