بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بھرپور تیزی کا عمل جاری، سرمایہ کار متحرک ہوگئے

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 363 پوائنٹس اضافے کے بعد 39 ہزار 412 پر بند ہو گیا۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مجموعی طور پر مثبت رحجان رہا اور کاروبار کے ا?غاز سے ہی کے ایس ای 100 انڈیکس مثبت زون میں ٹریڈ کرتا رہا۔کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 450 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھنے میں ا?یا اور 100 انڈیکس 39 ہزار 499 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچا

تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 363 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور مارکیٹ 39 ہزار 412 پوائنٹس پر بند ہوئی۔گزشتہ چھ ماہ کے شدید بحران کے بعد مارکیٹ ایک بار پھر استحکام کی جانب گامزن ہے جس کے باعث سرمایہ کار بھی متحریک ہو گئے ہیں۔کاروباری حضرات نے 83,742,110 شیئرز کا لین دین کیا جن کی مالیت 4,581,199,630 پاکستانی روپے رہی۔گزشتہ ہفتے بھی اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان رہا اور کاروباری حضرات پر اعتماد دکھائی دیے۔

موضوعات:



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…