پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری، ارکان پارلیمنٹ کو کراچی پہنچنے کا حکم، عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت منظور نہ کی تو کیا، کیاجائیگا؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پیپلز پارٹی نے تیاری کر لی۔ ارکان پارلیمنٹ کو کراچی طلب کرتے ہوئے آج(جمعہ) بینکنگ کورٹ پہنچنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور جمعہ کو بیکنگ کورٹ میں پیش ہونگے جس کے دوران عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دی جائے گی۔ پیپلز پارٹی نے پیشی کے حوالے سے

حکمت عملی بنا لی ہے جس کے تحت کراچی میں موجود تمام ایم پی ایز کو عدالت میں ساتھ چلنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ درخواست ضمانت مسترد ہونے کی صورت میں گرفتاری دے دی جائے گی۔دوسری جانب ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پیشی کے موقع پر عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت منظور نہ کی تو احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیا جائے گا جس کے لئے انتظامی سطح پرتمام اقدامات کرلئے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…