جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

جام بھر کے پلا ساقی کے رات ابھی باقی ہے، محکمہ ایکسائز کی سرپرستی میں تھری سٹار ہوٹل میں کیا کام ہو رہا ہے؟ کون سا اہم افسر ملوث ہے ؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)25دسمبر میری کرسمس کے موقعہ پر محکمہ محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن ای ٹو ایڈمن ڈا ئریکٹر ایکسا ئز کی سرہرستی میں بھاری مقدار میں بغیر پر مٹ بلیک میں شراب فرو خت کر نے کا انکشاف نجی تھری سٹار ہوٹل سے چند دنوں میں لا کھوں روپے کی شراب فرو خت کی گئی تفصیل کے مطا بق محکمہ سے ذرائع نے بتا یا کہ 25دسمبر میری کر سمس کے موقعہ پر محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن فیصل آباد کے ای ٹی او ایڈ من را نا خا لد نے ڈا ئریکٹر کی

سرپرستی میں بغیر پر منٹ اپنے ایجنٹوں کے ذریعہ معروف تھری سٹار نجی ہو ٹل سے لا کھوں رو پے کی شراب صرف چند دنوں میں فروخت کی ذرا ئع کے مطا بق ای ٹی او ایڈمن نے ایک ماہ پہلے مختلف لائسنسوں پر بو گس طریقے سے شراب کی ایک بھاری مقدار ذخیرہ کر لی تھی ڈا ئر یکٹر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن فیصل آباد ریجن نے بھاری منتھلی کے عوض انتہا ئی جو نیئر ای ٹی او ،او پی ایس کو ای ٹی او ایڈ من کے عہدے پر تعنیات کیا ہوا ہے جبکہ اسی دفتر میں سینئر افیسر موجود ہیں ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…