جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

امریکہ کاجنگی جنون نہ تھم سکا،امریکی فوج اب کہاں بھیجی جائیگی؟ ٹرمپ نے تہلکہ خیز حکم نامے پر دستخط کر دئیے

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے پینٹاگون کو اسپیس کمانڈ بنانے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے خلا میں فوجی آپریشنز کا دائرہ وسیع کرنے کیلئے پینٹاگون کو اسپیس کمانڈ بنانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ امریکا کی ملٹری اسپیس فورس منصوبے سے علیحدہ اقدام ہے۔

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کو جاری میمو میں صدر ٹرمپ نے امریکی قوانین کے تحت امریکی اسپیس کمانڈ بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ امریکی اسپیس کمانڈ 80 کروڑ ڈالرکی لاگت سےاگلے5 سال میں تیار ہوگی، امریکی نائب صدر کے مطابق اس منصوبے سے خلاء میں امریکی نیشنل سیکیورٹی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…