بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

صد رعارف علوی نے ایوان صدر میں اچانک ایسا کام شروع کردیا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوگا،ملازمین ششدر

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت عارف علوی اچانک ایوان سٹاف کیفے ٹیریا میں ملازمین کے ساتھ کھانا کھانے پہنچ گئے۔ صدر مملکت کو اپنے درمیان دیکھ کر سٹاف نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر سٹاف کو حیران کر دیا صدر مملکت عارف علوی نے ایوان صدر سٹاف کے لئے مخصوص کیفے ٹیریا میں لنچ کرنے پہنچ گئے۔ اور سٹاف کیفے ٹیریا میں بیٹھے ملازمین کے ساتھ کھانا کھایا صدر مملکت نے

ملازمین کے ساتھ بیٹھ کر کیفے ٹیریا میں روایتی کھانوں کا لطف اٹھایا۔ ایوان صدر کا سٹاف صدر مملکت کو اپنے درمیان کھاتے پیتے دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ ملازمین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔ صدر مملکت عارف علوی سٹاف کیفے ٹیریا میںآئے تو کئی دلچسپ مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔ صد رمملکت نے خود قطار میں لگ کر کھانا لیا۔ اور تاریخ کو کچھ ایسے دہرایا کہ ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز ، نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…