یہ اشیا ہر گز نہ خریدیں کیونکہ۔۔ بازاروں میں عام فروخت ہونیوالی کن اشیا پرپابندی عائد کر دی گئی

18  دسمبر‬‮  2018

کراچی (این این آئی)سندھ فوڈ اتھارٹی حکومت سندھ نے صوبے بھر میں فوری طور پر درج ذیل فوڈ آئٹمز پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ان اشیاء میںکاربونیٹڈ سا فٹ ڈر نکس، توانائی کے مشروبات، ہائپر اور مختلف رنگوں ذائقوں والے چپس کی اسکولوں اور کالجوں کی کینٹینوں میںفروخت،(اجینوموتو) مینوں سوڈیم گلومیٹ( ایم ایس جی)،بچھڑے کے ذبح کرنے اور اس کے گوشت کی فروخت،کھلے مصا لحہ جات

(جن کی مدت فروخت ستمبر 2019 رکھی گئی ہے )پی ایس آر سی کے معیار کے مطابق ٹی وائٹنر( جس کے بارے میں پہلے ہی متنبہ کیا جاچکا ہے کہ یہ دودھ نہیں ہے) رنگ کاٹ مینیجنگ ایجنٹ( سوڈیم ہائیڈرو سلفیٹ اینڈ سوڈیم ہائیڈرو کلورائیڈ )پر مبنی اشیاء کی تیاری اور استعمال اور کھلا گھی اور تیل شامل ہیں۔اشیاء کی پابندی کا فیصلہ سندھ فو ڈ اتھارٹی کے پہلے سائینٹفک پینل کی سفا ر شات کی روشنی میںکیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…