اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف کے گارڈز نے سما ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد کس کے کہنے پرکیا؟مقدمےمیں کون کون نامزد ؟ متاثرہ کیمرہ مین کے سنسنی خیز انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے تین محافظوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں متاثرہ کیمرہ مین کی درخواست پر نواز شریف کے 3 سیکیورٹی گارڈز کو شامل کیا گیا ۔زیر دفعہ 506 ٹو، 355 کے تحت مقدمے میں سیکیورٹی گارڈ شکور اور دیگر دو نامعلوم افراد نامزد ہیں۔متاثرہ شخص نے

مقدمے میں مؤقف اختیار کیا کہ پارلیمنٹ اجلاس کے لئے اپنے دفتر کی جانب سے معمول کی کوریج پر مامور تھا اور نواز شریف کی واپسی کی فوٹیج بنا رہا تھا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق نواز شریف کے چیف سیکیورٹی گارڈ کے کہنے پر دیگر دو اہلکاروں نے تشدد کیا، تشدد کے نتیجے میں زخمی ہو کر بے ہوش ہو گیا تھا اور ساتھیوں نے ہسپتال پہنچایا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…