جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

اداروں کیخلاف زہر اگل کر معافی مانگنا زرداری کی عادت ،وہ جتنی بھی دھمکیاں دیں جیل جانا پڑیگا،سابق صدر کو آگا ہ کردیا گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

پشاور(اے این این )وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری ذہنی مریض ہیں، انہیں علاج کی ضرورت ہے، اداروں کے خلاف زہر اگل کر معافی مانگنا آصف زرداری کی عادت بن گئی ہے۔سابق صدر آصف زرداری کے بیان پر ردعمل میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ آصف زرداری جتنی بھی دھمکیاں دیں انہیں جیل جانا پڑے گا۔

زرداری چوری کا حساب دیں دھمکیاں نہ دیں۔ان کا کہنا تھا کہ عوام کے ووٹوں سے حکومت بنائی ہے، کسی کا باپ بھی نہیں گراسکتا، سازشوں کا دور گزر گیا ہے، اب جو کام کرے گا حکومت میں رہے گا۔شوکت یوسف زئی نے کہا کہ زرداری جھوٹ بول کر اپنی آخرت خراب کر رہے ہیں، باتوں کی سیاست میں کچھ نہیں رہا، وہ کبھی کبھی بہک جاتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…