منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ان افراد پر کڑی نگاہ رکھی جائے۔۔!! پنجاب میں کن لوگوں کیلئے انتہائی سخت ترین حکم جاری کر دیاگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز  ڈیسک) محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے فورتھ شیڈول میں شامل افراد اور کالعدم تنظیموں سے وابستہ شخصیات کی نگرانی کے عمل کو مزید سخت بنانے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے فورتھ شیڈول میں شامل افراد، بالخصوص کالعدم تنظیموں کے متحرک افراد کے اثاثوں، ان کے ذرائع آمدن کی بابت رپورٹس مرتب کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں ۔یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ امن وامان کی

صورتحال کو سبوتاژ کرنے کا سبب بننے والوں کی رائونڈ دی کلاک نگرانی کی جائے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل و حمل، ان کے ذرائع آمدن اور ان کے پشتی بانوں پر بھی نگاہ رکھنے اور ان کی رپورٹس کی بابت آگاہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو وقت کے ساتھ ساتھ فورتھ شیڈول کی فہرستوں کو زمینی حقائق کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے کا بھی پابند بنا دیاہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…