پی آئی اے کا پاکستان سے چین، یورپ اور افغانستان کے لئے کرایوں میں خصوصی رعائت کا اعلان،مفت سامان کی سہولت بھی بڑھادی گئی

15  دسمبر‬‮  2018

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے پاکستان سے چین، یورپ اور افغانستان کے لئے کرایوں میں خصوصی رعائت کا اعلان کیا ہے۔پاکستان سے بیجنگ کے دوطرفہ کرایوں میں 8 ہزار روپوں کی کمی کی گئی ہے۔ اسکے علاوہ مفت سامان کی رعایت 40 کلو گرام تک بڑھا دی ہے۔پاکستان سے کابل کے لئے کرایوں میں 2 ہزار روپے کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق سال نو کی مناسبت سے پی آئی اے نے

پاکستان سے یورپ (ماسوائے برطانیہ) سفر کرنے والوں کے لئے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کیا ہے۔پاکستان سے پیرس، میلان، اوسلو، کوپن ہیگن اور بارسلونا جانے والی پروازوں کے دو طرفہ کرایوں میں 5۔6 ہزار روپے کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یورپ (ما سوائے برطانیہ) کے لئے رعایتی پیشکش 14 سے 28 دسمبر کے دوران سفر کے لئے ہو گی۔پی آئی اے کے یہ رعائتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…