نواز شریف تو کچھ بھی نہیں ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے غیر ملکی دوروں اور اپنی حکومت کی تشہیر پر ساڑھے چار سالوں میں کتنے ارب روپے لگا دئیے؟جان کر پاکستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائینگے

15  دسمبر‬‮  2018

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے غیرملکی دوروں اور ساڑھے چار سال کے دوران ان کی حکومت کی تشہیر پر تقریباً 66 ارب روپے (920 ملین ڈالر) کے اخراجات آئے ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق وزیراعظم مودی اب تک 84 غیرملکی دورے کرچکے ہیں، جن پر اندازاً 28 کروڑ ڈالر

خرچ ہوئے جبکہ مودی حکومت کے منصوبوں کی تشہیر پر 64 کروڑ ڈالر خرچ کیے گئے۔بھارتی پارلیمنٹ میں سوال کا جواب دیتے ہوئے جونیئر وزیرخارجہ وی کے سنگھ نے بتایا کہ یہ رقم وزیراعظم کے ہردورے پر ایئرانڈیا ون کی مینٹی ننس اور محفوظ ہاٹ لائن کی تنصیب پر آنے والے اخراجات کے ساتھ ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…