افسوسناک خبر :پاکستان کے اہم ترین سیاسی رہنما انتقال کر گئے

15  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز  ڈیسک)بلوچستان سے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رکن سینیٹ سردار اعظم موسی خیل انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رکن سینیٹ سردار اعظم موسی خیل انتقال کر گئے ہیں۔ سینیٹر سردار اعظم موسی خیل شدید علالت کے باعث کراچی کے ہسپتال میں کئی دن زیر علاج رہے ، ان کی تدفین موسی خیل میں تدفین کی جائیگی ۔قائمقام صدر صادق سنجرانی کا

اعظم موسی خیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اعظم موسی خیل نہ صرف سینیٹ میں بلوچستان کے عوام کی موثر آواز تھے بلکہ ملک کی جمہوری اقدار کے پاسدار تھے۔ان کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ ملک اور جمہوریت کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگااور ہم دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…