جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

11ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ملزم مظہر بٹ کے بارے میں احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) احتساب عدالت نے 11ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ایک اور ملزم مظہر بٹ کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے حوالے کر دیا ۔ احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی ۔ نیب کی جانب سے ملزم مظہر بٹ کو پیش کر کے بتایا گیا کہ ملزم مظہر نے مرکزی ملزم احمد سیال کی معاونت سے عوام سے کروڑوں روپے کی لوٹ مار کی، راشد سمیت دیگرملزمان خطیر منافع کے

لالچ پر عوام سے رقوم بٹورتے رہے، ملزمان کی جانب سے نئے کسٹمرز سے وصول کردہ رقوم میں سے ہی رقوم پرانے کسٹمرز کو بطور منافع دی جاتی رہی، ملزمان نے عوام سے دھوکہ دہی اور منافع کا لالچ دیتے ہوئے لگ بھگ 11 ارب روپے لوٹے۔نیب کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ۔ جس پر احتساب عدالت نے ملزم مظہر بٹ کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرتے ہوئے 7نومبر کو و دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…