پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شاہرہ دستور پر اپوزیشن کا اجلاس محفل زعفران بنا رہا، ایاز صادق نے مولانا عطاء الرحمان کو جیب سے ہاتھ نکالنے کا کہا تو انہوں نے ایسا جواب دیا کہ قہقہے لگ گئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) جے یوا ئی آئی (ف) کے سینیٹر عطاء الرحمان کے سردار ایاز صادق کو برجستہ جواب سے مسلم لیگ(ن) کے احتجاجی اجلاس میں قہقہے لگ گئے، ایاز صادق نے مولانا عطاء الرحمان کو جیب سے ہاتھ نکالنے کا کہا جس پر عطاء الرحمان نے جواب دیا کہ میرا ہاتھ اپنی جیب میں ہے آپ کی جیب میں نہیں ہے۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے باہر مسلم لیگ(ن) طرف

شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف اجلاس ہو ا، جس میں جے یو آئی (ٖف) کے سینیٹر عطاء الرحمان نے بھی شرکت کی ، اجلاس کے دوران وہ خیالات کا ظہار کر رہے تھے کہ سردار یاز صادق نے کہا کہ مولانا صاحب اپنی جیب سے ہاتھ نکالیں جس پر مولانا عطاء الرحمان نے برجستہ جواب دیا کہ میرا ہاتھ اپنی جیب میں ہے آپ کی جیب میں نہیں ہے جس پر اجلاس میں قہہقے لگ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…