ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بی آر ٹی پشاورمنصوبے کی تکمیل، بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی )بی آر ٹی منصوبے ریچ ٹو پر گارڈر رکھنے کاعمل مکمل ہو گیا ہے ترجمان نے کہا کہ نوتھیہ روڈ کوعام ٹریفک کیلئے عید الضحیٰ کے بعد کھول دیا جائے گا۔ بی آر ٹی منصوبے پر نئی صوبائی حکومت نے کام مزیدتیرکرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں منصوبے میں کنسٹرکشن کمپنیاں اعلیٰ اور بین الاقوامی میٹریل استعمال کیا جا رہا ہے ،ریچ ون پر جی ٹی روڈ پر فردوس کے قریب میٹرو بس کے لئے ٹریک تعمیر کرنے کا مرحلہ بھی شروع ہو گیا ہے ریچ تھری پر ٹریک تقریباً

مکمل ہوچکا ہے منصوبے پر کنسٹرکشن کمپنیاں اپنے مقرر کردہ ہدف سے پہلے کام مکمل کرنے کی کو شش کر رہی ہے ریچ ٹو پر گارڈر رکھنے کاعمل مکمل ہونے کے بعد گلبہار میں پل کی تعمیرکا پہلا سلسلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب گارڈررکھنا شروع کردیاہے۔ریلوے سٹیشن سے ڈبگری تک گارڈر رکھنے کامرحلہ عید الضحیٰ کے بعد شروع کردیا جائے گا۔ منصوبے پر پہلے فیز پر کام مکمل ہونے کے بعد دسمبر کے آخر سے ابتدائی مرحلوں میں آزمائشی بنیادوں پر گاڑیاں چلائی جائیگی ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…