ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان عالم اسلام کیلئے امید قرار ،اہم ترین ملک کے سربراہ نے نومنتخب وزیر اعظم پاکستان سے کیا امیدیں باندھ لیں؟

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (سی پی پی ) عمران خان کے وزیر اعظم منتخب اور حلف اٹھانے کے بعد ملکی و غیرملکی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر ایرانی صدر حسن روحانی نے عمران خان کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کاانتخاب بہادراورعزت مندپاکستانیوں کی امنگوں

کی علامت ہے،ایران پاکستانی عوام کودل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتاہے۔عمران خان عالم اسلام کیلئے ایک امید ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اورایران کے دوستانہ تعلقات کومزید فروغ ملے گا،امیدہے عمران خان کے دوراقتدارمیں عالم اسلام کی وحدت میں اضافہ ہوگا،پاکستان کیساتھ تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہشمندہیں،پاکستان کے لئے تعاون کے تمام راستے کھلے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…