ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیب نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ گزشتہ روز نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانتوں سے متعلق کیس میں جواب عدالت عالیہ میں جمع کرایا۔ نیب کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ مجرمان کو جس سیکشن کے تحت سزا ہوئی وہ ناقابل

ضمانت ہے، نواز شریف پر عوامی عہدہ رکھ کر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا جرم ثابت کیا، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے نواز شریف کے اثاثے چھپانے میں معاونت کی، مجرمان کے خلاف ٹھوس شواہد عدالت میں پیش کیے، جس کی بناء پر احتساب عدالت نے سزائیں سنائیں۔نیب نے استدعا کی ہے کہ کہ نواز شریف سمیت دیگر مجرمان کی درخواست ضمانت ناقابل سماعت ہے، نوازشریف، مریم اورصفدر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…