جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

احتساب کا عمل مزید تیز ،بڑے بڑے سیاستدانوں کے بعد سرمایہ کاروں کا بھی نمبر آگیا،کن کن پر ہاتھ ڈالا جائیگا؟نیب کی تیار کردہ فہرست سامنے آگئی

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راوالاکوٹ(آن لائن)نیب کا آزاد کشمیر کے بعض سیاست کاروں اور سرمایہ کاروں پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ کڑے احتساب کی تیاریاں مکمل، قانونی دشواریوں سے بچنے پاکستان کی حدود میں گرفتاریاں کی جائیں گی ۔دستیاب معلومات کے مطابق پنجا ب کے نگران وزیر تنویر الیاس چغتائی آزاد کشمیر کے موجودہ وزیر مشتاق منہاس چوہدری عزیز آزادکشمیر سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین نوید صادق حاجی عبدالرشید ،نسیم سرفراز ن لیگ آزد کشمیر کے

اہم رہنماء اکرم شاہ قابل ذکر ہیں جبکہ پی پی پی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے نصف درجن کے قریب سابق حکومت میں شامل پرویز اشرف چوہدری یاسین چوہدری مطلوب انقلابی فیصل راٹھور امجد یوسف مغل ،امجد جلیل چغتائی سمیت چند ذمہ داران بھی کٹہرے میں لائے جائیں گے نیب حکام نے قانونی کاروائی کے لئے قانونی ماہرین سے رائے طلب کر لی ہے قانونی ماہرین کی رپورٹ کے بعد کسی بھی وقت حتمی کارروائی کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…