ان افراد کی تمام جائیداد ضبط کر لی جائیںکیونکہ۔۔ چیف جسٹس نے کن افراد کی اربوں روپے کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا، سپریم کورٹ سے دھماکہ خیز خبر آگئی

16  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے قرضہ معافی کیس میں بنیادی رقم کا 75 فیصد جمع کرانے کے آپشن پر عمل نہ کرنے والوں کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں قرضہ معافی ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے کہاکہ گزشتہ سماعت پر قرض دہندگان کو 2 آپشنز دیئے گئے تھے، پہلے آپشن کیمطابق پرنسپل اماؤنٹ کا 75 فیصدجمع کرانا تھا اور

آپشن نمبر2 کے مطابق قرضہ معاف کرانے والوں کی جائیداد قرق کرنیکا حکم دیا تھا، سماعت میں متعدد فریقین نیآپشن نمبر ایک کا انتخاب کیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھاکہ رپورٹ اور حالات دیکھنے کے بعد ہم نے سوچا معاملہ یہیں نمٹا دیا جائے، ہم نے پرنسپل اماؤنٹ پر25 فیصد رعایت دی تھی، نیک نیتی ظاہر کرنے کے لیے رقوم جمع کرائیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ ماتحت عدالتوں میں معاملات لٹک ناجائیں اس لیے فریقین کو آپشن ون دیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…