یوم آزادی کے موقع پر سانحہ مستونگ میں شہید ہونیوالےسراج رئیسانی کی قبر پرپاک فوج کی کونسی بڑی شخصیت حاضری دینے پہنچ گئی، عوام کی اتنی بڑی تعداد کہ دیکھ کر پاکستان دشمنوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

14  اگست‬‮  2018

کوئٹہ(این این آئی) تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کی مناسبت سے سیکٹر کمانڈر کوئٹہ تصور ستاراور نوابزادہ جمال رئیسانی نے شہید سراج رئیسانی کی قبر پر حاضری دی۔ سیکٹر کمانڈر کوئٹہ نے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور سلامی پیش کی۔تقریب میں قبائلی عمائدین

،عوام اور شہداء سانحہ مستونگ کے لواحقین نے شرکت کی ۔اس موقع پربریگیڈئرتصور ستار نے شہید نوابزادہ سراج رئیسانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا سیکیورٹی اہلکاروں اور عوام کی قربانیوں کی بدولت آج صوبے بھر میں سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…