بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک سے پرانا تعلق ہے ہم سابقہ اسمبلی میں بھی اکھٹے کام کر چکے ہیں ،ہم چاہتے ہیں کہ سب ۔۔۔! خورشید شاہ نے حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے پرانا تعلق ہے ہمیشہ کوشش کی کہ سب کو پارلیمنٹ میں آ کر کردار ادا کرنا چاہئے ملکی اور قومی مفا د میں قانون سازی کی حمایت کریں گے ۔توار کے روز تحریک انصاف کے وفد نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے وفد خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی ہے پی ٹی آئی

سے پرانا تعلق ہے ہم سابقہ اسمبلی میں بھی اکھٹے کام کر چکے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ سب پارلیمنٹ میں آ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ہماری کوشش ہو گی کہ تحریک انصاف کی حکومت کو کام کرنے کا موقع دیا جائے اور ملکی و قومی مفاد میں کی جائے والی قانون سازی کی بھر پور حمایت کریں گے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ میں اور نوید قمر سینئر ترین پارلیمنٹرین ہیں ہم میں سے کسی کو سپیکر بنایا جانا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…