پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی نے ملکی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا،دو سگی بہنیں 2مخالف پارٹیوں سے رکن اسمبلی منتخب ہوگئیں،کن جماعتوں سے تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی نے ملکی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا‘دو سگی بہنیں خدیجہ عمر فاروقی اور رابعہ فاروقی 2مختلف پارٹیوں سے رکن اسمبلی منتخب ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو ہوگا جس میں نو منتخب اراکین اسمبلی اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے، نئی اسمبلی میں

جہاں بہت سے ایسے اراکین ہیں جو متعدد بار اسمبلی کا حصہ بن چکے ہیں وہیں دو سگی بہنیں بھی اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گی، جن میں مسلم لیگ (ق)کی خدیجہ عمر فاروقی چوتھی بار اسمبلی کا حصہ بننے جارہی ہیں جبکہ ان کی چھوٹی بہن رابعہ فاروقی مسلم لیگ (ن)کی مخصوص نشست سے اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…