ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت بنتے ہی پہلے 100دن کس چیز پر فوکس ہوگا؟تحریک انصاف نے اعلان کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی  رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے 100 دن کے ایجنڈے پر فوکس کرے گی۔غربت کا خاتمہ اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ہترین مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی تقریب حلف برداری بہت سادہ ہوگی، 1992 کے سپر اسٹارز کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

سابق بھارتی کرکٹرز سنیل گواسکر، کپل دیو اور سدھو کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان منسٹر انکلیو میں رہیں گے۔  عمران خان کو اچھی ٹیم بنانی آتی ہے، عمران خان جو ٹیم بنائیں گے وہ بہترین کارکردگی دکھائے گی۔واضح رہے کہ وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری 18 اگست کو ہوگی جس میں سابق بھارتی کرکٹرز کپل دیو اور نوجوت سدھو بھی شرکت کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…