بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان نے 7 بین الاقوامی فضائی روٹس کو افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والی پروازوں کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا،خلاف ورزی پر کیا، کیاجائیگا؟انتباہ کردیاگیا

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) محکمہ سول ایوی ایشن نے لاہور ریڈار کے زیر انتظام 7 بین الاقوامی فضائی روٹس کو کابل سے پاکستان داخل ہونے والی پروازوں کے لیے 16 ستمبر تک بند کر دیا، بند کیے جانے والے روٹس پر 33 ہزار فٹ کی بلندی سے کم اونچائی پر پرواز کی اجازت نہیں ہو گی۔محکمہ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری کیے جانے والے انتباہ کے مطابق افغانستان کے دار الحکومت کابل کی فضائی حدود سے پاکستان

کی فضائی حدود میں داخل ہونے والی پروازوں کو سات مختلف مقامات سے داخل ہونے سے 16ستمبر تک روکا گیا ہے خلاف ورزی کرنے پرکارروائی عمل میں لائی جائے گی۔محکمہ سول ایوی ایشن نے اپنی نئی جاری کردہ تنبیہہ سے افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی اور کابل ائیر پورٹ انتظامیہ سمیت تمام ائیر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے، بند کیے جانے والے تمام روٹس لاہور ریڈار کے زیر انتظام کنٹرول کیے جاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…