وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ تحریک انصاف کے کس نوجوان رہنما کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی بھاری نفری تعینات، دھماکہ خیز خبر نے ہر طرف ہلچل مچا دی

10  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کا وزیراعلیٰ کون؟عمران خان کے اعلان کے بعد کس رہنما کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں محمود خان کو وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد کر دیا ہے تاہم پنجاب کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ ایسےنو جوان کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد کرینگے جو کہ کلین ہو گا۔ عمران خان کے اعلان کے بعد مختلف نوجوان رہنمائوں کے حوالے سے صحافتی و سیاسی حلقوں میں پیش گوئیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا تاہم اب نجی ٹی وی

کے معروف اینکر منصور علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے اعلان کے بعد چکوال سےنو منتخب نوجوان ایم پی اے راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور بھاری نفری نے ان کے گھر کی سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اس حوالے سے راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے اگر انہیں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد کیا جاتا ہے تو وہ اسے قبول کرینگے تاہم ابھی تک اس حوالے سے کوئی اشارہ انہیں نہیں ملا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…