منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری مل گئی، مخالف امیدوار نے عمران خان کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131سے آزاد امیدوار ڈاکٹر عامر حسین نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرکے انکے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔ دونوں کے درمیان ملاقات زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ پر ہوئی ۔ڈاکٹر عامر حسین نے کہا کہ کرپشن

کے خاتمے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف کی جدوجہد مثالی ہے، قوم عمران خان کی قیادت اور پروگرام سے مکمل متفق ہے، عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کرتا ہوں ۔ عمران خان نے حمایت کے اعلان پر ڈاکٹر عامر حسین کا شکریہ ادا کیا اور این اے 131 میں جاری انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…