جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی گرفتاری سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں کیونکہ۔۔!! لاہور ائیرپورٹ سے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کا معاملہ کون ڈیل کر رہا تھا ؟ حسن عسکری نے حقیقت بالآخر سامنے رکھ دی

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعلی پنجاب نے نواز شریف کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی گرفتاری سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انہیں نیب نے لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کیا اور یہ معاملہ نیب ہی ڈیل کر رہی تھی ۔ نگران وزیراعلی پنجاب نے عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہو گی کہ ملک بھر میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہو اور نگران حکومت اس کیلئے الیکشن کمیشن سے بھر پور تعاون کرے گی ۔

نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے ۔ ہم ان کیساتھ صرف تعاون کریں گے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی کیساتھ امتیازی سلوک کے معاملے پر انتخابی امیدوار کو نگران حکومت سے شکایت کرنی چاہیے تاکہ ہم ذمہ دران کیخلاف ایکشن لے سکیں ۔نگران وزیراعلی حسن عسکری کا کہنا تھا کہ ضابطہ اخلاق ورزی کسی بھی صورت قبول نہیں ہو گی ، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…