چیف جسٹس ثاقب نثار اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ، گلگت سے بڑی خبر آگئی

20  جولائی  2018

سکردو(آئی این پی)چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نجی دورے پر اسکردو پہنچ گئے‘عوام نے چیف جسٹس کا استقبال کیا‘اسکردو میں مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں نے گاڑی روک کر درخواستیں دیں ‘چیف جسٹس نے سدپارہ ڈیم کا معائنہ کیا ‘ضلع شگر اور گانچھے کا بھی دورہ ‘گلگت بلتستان پولو ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بھی دیکھا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار دو روزہ نجی دورے پر اسکردو پہنچ گئے، عوام نے مختلف

مقامات پر چیف جسٹس کا پْرتپاک استقبال کیا۔اسکردو شہر میں مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں نے چیف جسٹس کی گاڑی روک کر اْنھیں تحریری درخواستیں دیں اور مسائل سے آگاہ کیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے سدپارہ ڈیم کا معائنہ کیا جہاں متاثرین سدپارہ ڈیم نے چیف جسٹس کو اپنی مشکلات بتائیں۔چیف جسٹس نے ضلع شگر اور گانچھے کا بھی دورہ کیا اور شگر میں جاری گلگت بلتستان پولو ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بھی دیکھا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…