پاکستان کیلئے تشویشناک خبر،امریکہ نے بھارت کو اپنا سب سے خطرناک ترین ہائی ٹیک ہتھیار دینے کااعلان کر دیا

19  جولائی  2018

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے بھارت کو ہتھیاروں سے لیس کیے جا سکنے والے بڑے گارڈیئن ڈرون فروخت کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ اگر یہ دفاعی تجارتی پیشکش حقیقت کا روپ دھار گئی تو یہ طیارے جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کے پہلے ہائی ٹیک ڈرون ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شروع میں ان ڈرون طیاروں کو غیر مسلح حالت میں اس طرح فروخت کرنے کی اجازت دی گئی تھی کہ انہیں صرف جاسوسی کی خاطر اور نگران پروازوں کے لیے ہی استعمال کیا جا سکتا تھا۔

اب امریکا بھارت کو یہ ڈرون مسلح حالت میں فروخت کرنا چاہتا ہے اور نئی دہلی کو اس پیشکش کی ایک اعلیٰ امریکی اہلکار اور امریکی دفاعی صنعت کے ایک اہم ذریعے نے بھی تصدیق کر دی ہے۔اگر یہ پیشکش عملی صورت اختیار کر گئی، تو یہ پہلا موقع ہو گا کہ امریکا کسی ایسے ملک کو یہ بڑے مسلح ڈرون طیارے فروخت کرے گا، جو مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا رکن نہیں ہے۔اس کے علاوہ پاکستان اور بھار ت کے مابین، جو اب تک آپس میں متعدد جنگیں لڑ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…