عمران خان نے مجھے قہقہہ لگاتے ہوئے بتایا کہ جب وہ ایک لڑکے کیساتھ نہانے لگےاور۔۔ریحام خان نے کپتان پر تاریخ کا شرمناک الزام عائد کر دیا

13  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آچکی ہے اور اس کتاب میں انہوں نے عمران خان پر تاریخ کے شرمناک ترین الزامات عائد کئے ہیں۔ ریحام خان کی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے جس کی قیمت 9.99ڈالر رکھی گئی ہے جسے صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں ایک جگہ لکھا ہے کہ عمران خان نے ان سے اپنے

بچپن کے کئی واقعات سنائے ۔عمران خان نے انہیں بتایا کہ کیسے وہ ملازمائوں اور اپنی بڑی کزنز کے رحم و کرم پر پرورش پاتا رہا۔ ایک مرتبہ عمران خان نے انہیں اپنے بچپن کے واقعات سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمرجب 4یا پانچ سال تھی تو ایک ملازمہ جو انہیں نہلایا کرتی تھی وہ اس دوران انہیں اپنے جسم کے مخصوص حصوں کو چھونے پر مجبور کرتی تھی، اس کام کہ وہ اس قدر عادی ہو چکے تھے کہ ایک مرتبہ انہوں نے اپنی والدہ کے سامنے اس ملازمہ کیساتھ ایسی حرکت کر دی ۔ عمران خان نے مجھے یہ بھی بتایا کہ جب ان کی عمر 9یا 10برس تھی تو ان کی ایک کزن جو عمر میں ان سے بڑی تھی انہیں اپنے جسم کے پوشیدہ اعضا کو چھونے پر مجبور کیا کرتی تھی۔ عمران خان نے مجھے بتایا کہ جب وہ ایچ ای سن کالج میں داخل ہوئے تو انہوں نے وہاں کئی لڑکوں کیساتھ مل کر اغلام بازی کی۔ عمران خان نے ایک مرتبہ قہقہہ لگاتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ ان کا ایک کلاس فیلو انہیں اشارے سے بلاتے ہوئے باغیچے میں لے گیا جہاں انہوں نے جنسی فعل کیا۔ عمران خان نے بتایا کہ ایک مرتبہ وہ ایک 12سالہ لڑکے کیساتھ باتھ روم میں نہا رہے تھے کہ اس نے 18سال کے عمران کیساتھ زبردستی کر ڈالی۔نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں،

ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔‎‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…