اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’عمران خان نے مجھے واقعہ سنایا جب وہ ایک لڑکے کے ساتھ نہانے لگے اور۔۔۔‘‘ ریحام خان نے تاریخ کا ایسا شرمناک ترین الزام لگا دیاکہ یقین کرنا مشکل ہو جائے

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان نے اپنی کتاب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے ۔ خبرکی تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آگئی ہے ۔ جس میں انہوں نے عمران خان کی زندگی سے متعلق ایسے انکشافات کیے کہ جان کر انسان شرما جائے اور کانوں کو ہاتھ لگانا شروع کر دے ۔ کتاب کے ایک حصے میں وہ لکھتی ہیں کہ

عمران خان مجھے اپنے بچپن کے واقعات سنائے ہیں کہ وہ کیسے ملازمائوں اور اپنے سے بڑی کزنز کے رحم و کرم پر پلے بڑھے ہوئے ۔ اس نے بتا کہ اس کی عمر چار یا پانچ سال تھی اسے ان کی ایک ملازمہ نہلاتی تھی اور اس دوران اسے اپنے سینے کو چھونے پر مجبور کرتی تھی۔ وہ اس چیز کا اس قدر عادی ہو گیا کہ ایک دن اپنی والدہ کے سامنے اس نے ملازمہ کی چھاتی پکڑ لی ۔ عمران خان نے یہ بھی بتایا کہ ان کی ایک کزن تھی جو عمر میں ان سے بڑی تھی وہ اسے سینے اور پوشیدہ اعضاء کو چھونے پر مجبور کرتی تھی ۔ اس وقت عمران خان کی عمر 9یا 10سال تھی ۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ عمران خان نے مزیدبتایا کہ جب وہ ایچیسن کالج میں داخل ہوئے تو وہاں کئی لڑکوں کیساتھ انہوں نے اغلام بازی کی ۔ اس نے قہقہہ لگاتے ہوئے بتایا کہ کس طرح ایک کلاس فیلو اسے اشارے کرتا ہوا باغیچے کی طرف لے کر گیا جہاں انہوں نے جنسی فعل کیا ۔ ایک اور واقعہ عمران خان نے بتایا کہ ایک بار وہ باتھ روم میں ایک بارہ سالہ لڑکے کیساتھ نہا رہا تھا کہ اس نے عمران کیساتھ زبردستی کر ڈالی ۔ ( نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔‎‎)

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…