اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید کاٹنے میں بھٹو خاندان کے بعد شریف خاندان دوسرے نمبر پرآ جائے گا،ماضی میں کیا کچھ ہوتارہا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید کاٹنے میں بھٹو خاندان کے بعد شریف خاندان دوسرے نمبر پرآ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو نے نہ صرف اڈیالہ جیل میں قیدی کی حیثیت سے وقت گزارا بلکہ انہیں پھانسی بھی اڈیالہ جیل میں ہی دی گئی، نواز شریف پہلے لانڈھی جیل میں رہے اور انہیں مری کے سیف ہاؤس میں بھی قید رکھا گیا، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی اڈیالہ جیل میں قید رہے،

آصف علی زرداری جب جیل میں تھے تو بے نظیر بھٹو اپنے خاوند سے ملاقات کیلئے بچوں کے ہمراہ جو اس وقت چھوٹے تھے اڈیالہ جیل کے چکر کاٹتی رہیں، مخدوم جاوید ہاشمی بھی اڈیالہ جیل میں رہ چکے ہیں،چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی بھی اڈیالہ جیل میں رہے اور اب کیپٹن(ر)صفدر اڈیالہ جیل میں ہیں جبکہ مریم نواز پہلی مرتبہ اڈیالہ جیل جائیں گی اور میاں نواز شریف دوسری مرتبہ اڈیالہ جیل جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…