جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پشاوردھماکہ،اے این پی سے والہانہ محبت دوبھائیوں کی جان لے گئی،بھتیجوں کی موت کاصدمہ برداشت نہ ہونے پرچچابھی انتقال کرگیا،علاقے میں کہرام

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سے والہانہ محبت دوسگے بھائیوں کوموت کی طرف کھینچ لے لائی بھتیجوں کی موت کاصدمہ برداشت نہ ہونے پر چچا بھی دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔سانحہ یکہ توت میں ایک ایسابدقسمت خاندان بھی تھاجس کے دوسگے بھائی اور ایک چچاموت کی آغوش میں چلے گئے ،

چوک یاد گارکادکاندارمحمدحسین عرف کالے کاعوامی نیشنل پارٹی اور اسکے مرکزی رہنماغلام احمدبلورکیساتھ والہانہ لگاؤتھااس لئے وہ پارٹی کی ہرتقریب میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتاتھا پارٹی کے ساتھ دلی محبت ہی تھی جواسے جائے وقعہ کھینچ لے لائی محمدحسین کے ہمراہ اس کاچھوٹابھائی خالد حسین اور چچامسافربھی تھے عینی شاہدین کے مطابق محمدحسین انتخابی امیدواربیرسٹرہارون بلورسے ہاتھ ملانے کیلئے اس کی طرف بڑھااورمصافحہ کرنے کے بعد اسکے ساتھ پیدل چل رہاتھا کہ خودکش دھماکے کی نذر ہو گیا دھماکے میں محمد حسین، بھائی خالد حسین موقع پر ہی شہید ہوئے جب کہ بھتیجوں کی مدت کاصدمہ برداشت نہ ہونے پر چچامسافر حرکت قلب بندہوجانے سے انتقال کر گیا محمد حسین نے بیوہ، تین بیٹیاں اور ایک بیٹا جبکہ خالدنے بیوہ اورایک بیٹی سوگوار چھوڑی ہے گزشتہ روز ایک سال تین جنازے اٹھنے پرعلاقے میں کہرام مچ گیا ۔ عوامی نیشنل پارٹی سے والہانہ محبت دوسگے بھائیوں کوموت کی طرف کھینچ لے لائی بھتیجوں کی موت کاصدمہ برداشت نہ ہونے پر چچا بھی دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔سانحہ یکہ توت میں ایک ایسابدقسمت خاندان بھی تھاجس کے دوسگے بھائی اور ایک چچاموت کی آغوش میں چلے گئے ، چوک یاد گارکادکاندارمحمدحسین عرف کالے کاعوامی نیشنل پارٹی اور اسکے مرکزی رہنماغلام احمدبلورکیساتھ والہانہ لگاؤتھااس لئے وہ پارٹی کی ہرتقریب میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتاتھا

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…