پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ابوظہبی میں کس سے ملاقات ہورہی ہے؟ مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم نواز نے پشاور میں بم دھماکے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دل خون کے آنسو رو رہاہے، (ن) لیگ کے خلاف فیصلے پر فیصلہ کیوں آرہاہے، سب کو سمجھ آرہی ہے (ن) لیگ جیت جو رہی ہے ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پشاور کا واقعہ بہت افسوسناک ہے،دل خون کے آنسو رو رہا ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ ہارون بلور کے درجات

بلند کرے۔ انہوں نے کہا کہ بلور خاندان کے لوگ بہت بہادر ہیں، انہوں نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ سب سمجھ میں آرہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے خلاف فیصلے پر فیصلہ کیوں آرہا ہے سب کو سمجھ آرہی ہے، گرفتاریاں کیوں ہو رہی ہیں کیونکہ مسلم لیگ (ن) جیت جو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی مخالفت میں پورے ملک کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ابو ظہبی میں کسی ملاقات کا علم نہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…