بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

6 ماہ بعد مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف ایک ساتھ ہوں گی۔۔۔۔۔! جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 11  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیا ہے کہ 6 ماہ بعد مسلم لیگ (ن) ، پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی ایک کنٹینر پر کھڑی ہونگی، دھماکہ کرنیوالے ہمارے اور جمہوریت کے دشمن ہیں، طوفان سے پہلے چھوٹی موٹی آندھیاں آرہی ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے اجتماع میں دھماکہ افسوسناک واقعہ ہے۔ اے این پی

کو میدان خالی کرنے کا پیغام دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہ طوفان سے پہلے چھوٹی موٹی آندھیاں آرہی ہیں، دھماکہ کرنیوالے ہمارے اور جمہوریت کے دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 6 ماہ بعد مسلم لیگ (ن) ، پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی ایک کنٹینر پر کھڑی ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ آنیوالے دو ہفتے قوم کی تقدیر کیلئے بہت اہم ہیں، انتخابات ہمیشہ پاکستان کے وجود کیلئے تقویت کا باعث بنتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…