جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایک روز کا معاوضہ تین سے پانچ ہزار روپے تک دیاجائے گا، الیکشن میں ڈیوٹی کے خواہشمند بیروزگاروں کیلئے بڑی خوشخبری ، اعلان کردیاگیا

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کی تقسیم کے بعد ہونے والے انتخابات میں سیاسی جماعتوں کو پہلی مرتبہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں موجود پولنگ اسٹیشنوں نے کے لیے بڑے پیمانے پر ” پولنگ ایجنٹس ” کی ضرورت ہو گی ۔ پولنگ ایجنٹس کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان ، پی ایس پی ، متحدہ مجلس عمل اور دیگر نے اپنی حکمت عملی بنا لی ہے ۔ تاہم دیگر اہم جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں کو پہلی مرتبہ بڑے پیمانے

پر پولنگ ایجنٹس کے حصول کے لیے محنت کرنا پڑ رہی ہے اور اس کے لیے یہ جماعتیں اور آزاد امیدوار پڑھے لکھے نوجوانوں ایک روز (25جولائی ) کے لیے تلاش کررہے ہیں ۔ پولنگ ایجنٹس کے لیے وہ نوجوان انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ، جو ماضی میں الیکشن کے کام کا تجربہ رکھتے ہیں ۔ ان نوجوانوں کو بطور پولنگ ایجنٹ ایک روز کا معاوضہ تین سے پانچ ہزار روپے تک دیا جا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ خواتین پولنگ ایجنٹس کے حصول کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متحرک ہیں اور سیاسی جماعتوں کی کوشش ہے کہ الیکشن کام کا تجربہ رکھنے والی خواتین سمیت ان طالبات کی خدمات حاصل کی جائیں ، جو منظم انداز میں پولنگ ایجنٹ کا کام کر سکیں ۔ خواتین پولنگ ایجنٹس کو تین سے چھ ہزار روپے تک دیا جا سکتا ہے ۔ مختلف قومیتوں سمیت پختون برادری والے مضافاتی علاقوں میں پولنگ ایجنٹس کا کام کرنے والی خواتین کو خصوصی اہمیت حاصل ہے کیونکہ ان حلقوں میں الیکشن کے کام کا تجربہ پڑھی لکھی خواتین کا ملنا مشکل ہے۔  کراچی میں ایم کیو ایم کی تقسیم کے بعد ہونے والے انتخابات میں سیاسی جماعتوں کو پہلی مرتبہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں موجود پولنگ اسٹیشنوں نے کے لیے بڑے پیمانے پر ” پولنگ ایجنٹس ” کی ضرورت ہو گی ۔ پولنگ ایجنٹس کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان ، پی ایس پی ، متحدہ مجلس عمل اور دیگر نے اپنی حکمت عملی بنا لی ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…