بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کا ایسا نگران وزیر جو ہر بار وزیر بننے کے بعد اپنی تمام تنخواہ خیراتی اداروں کو دے دیتا ہے، اس بار اس وزیر نے اپنی تنخواہ کس کو دینے کا اعلان کر دیاہے ؟ جان کر آپ بھی ان پر فخر محسوس کریں گے

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان کا ایسا نگران وزیر جو ہر بار وزیر بننے کے بعد اپنی تمام تنخواہخیراتی اداروں کو دے دیتا ہے، اس بار اس وزیر نے اپنی تنخواہ کس کودینے کا اعلان کر دیاہے ؟ جان کر آپ بھی ان پر فخر محسوس کریں گے.صوبائی وزیر خزانہ و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ضیاء حیدر رضوی نے بطور نگران وزیر اپنی دو ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ

میں دیدی ۔صوبائی وزیر کی جانب سے ڈیم فنڈ میں 5لاکھ کا چیک جمع کروایا گیا۔ضیاء حیدر رضوی نے کہا کہ اس سے قبل بھی دو عبوری ادوار میں سرکار سے ملنے والی تنخواہ خیراتی اداروں کے نام کرتا رہا ہوں۔ انہوںنے کہا کہ ڈیم پورے ملک کی مشترکہ ضرورت ہیں ،ڈیموں کی تعمیر میں ہر ایک کو آ گے بڑھ کر حصہ لینے کی ضرورت ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…