ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ضمانت ملتے ہی رائو انوار نے خاموش توڑ دی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک ) سابق ایس ایس پی ملیرراوانوار نے کہا ہے کہ استغاثہ یہ معلوم نہیں کرسکا کہ نقیب اللہ کوکب گرفتار کیا گیا، وقت آنے پر سب بتاوں گا کس نے مجھ کو پھنسایا،99 گواہوں میں سے کسی نے میرا نام نہیں لیا،میرے ساتھ وہ ہی کیا گیا جیسا مرتضی بھٹوکیس میں ایک شخص کوپھنسانے کے لیے کیا گیا۔ منگل کو نقیب اللہ قتل کیس میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد راوانوار نے انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج

ثابت ہو گیا کہ وہ بے قصور ہیں انھیں بد نیتی کی بنیاد پرمقدمے میں ڈالا گیا،اللہ کا شکر گزار ہوں ضمانت مل گئی۔انہوں نے کہا کہ مقدمے میں اٹھانے والوں کا ذکر ہے نہ مارنے والوں کا،پہلے دن سے کہہ رہا ہوں میں بے قصور ہوں،99 گواہوں میں سے کسی نے میرا نام نہیں لیا۔سابق ایس ایس پی ملیر نے کہا کہ کیس خراب کیا گیا اصل ملزمان بھی بچ جائیں گے،میرے ساتھ بھی وہ ہی کیا گیا جیسا مرتضی بھٹوکیس میں ایک شخص کوپھنسانے کے لیے کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…