ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

لودھراں ضمنی الیکشن میں شکست کا بدلہ عام انتخابات میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟جہانگیر ترین نے ن لیگ کو اوپن چیلنج دے دیا

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا پور (این این آئی )پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیرخان ترین نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے لودھراں سے ن لیگ کا صفایا کردیںگے لودھراں نے تحریک انصاف کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیاہے۔ ا نہوں نے کہا کہ اقتدار میں آتے ہی جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنائیںگے۔ دنیا پور کے چک نمبر 342میں کارکنوں سے خطاب میں جہانگیر خان ترین نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ اس علاقہ کے لوگوں کے لئے نعمت ہوگا۔ کسانوں کو خوشحال بنائیں گے

اور انہیں فصلوں کی پوری قیمت ادا کریںگے۔نئے ڈیم بنا کر پانی کی قلت کو پوراکرینگے۔زرداری اور نوازشریف نے بھاشا ڈیم بنانے میں دلچسبی نہیں لی۔شریف برادران نے ہمیشہ قوم سے جھوٹ بولا مگر انکی جھوٹ اور لوٹ مار کی سیاست کا باب ہمیشہ کے لئے بند ہوگیاہے۔ اس موقع پر ن لیگ کے اہم رہنما سیفل خان بلوچ نے شہید کانجو گروپ سے 30سالہ رفاقت ختم کرکے اپنی برادری اور سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…