ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

ریحام خان کی کتاب لانچ ہونے کے قریب ،نئی تصویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

datetime 10  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر سامنے آئی ہے  جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ ریحام خان اپنی کتاب کے سرورق اور بیک پیج سے متعلق فیصلہ کر رہی ہیں۔ تصویر میں ریحام خان کے بیٹے کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جو اپنی والدہ کی مختلف تصاویر تھامے ہوئے ہے۔ریحام خان کی یہ تصویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اس پر تبصرہ شروع کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ریحام خان نے واقعی اپنی کتاب لانچ کرنے کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے اور یہ تصویر اس بات کا ثبوت ہے کہ ریحام خان عام انتخابات 2018ء سے قبل ہی اپنی کتاب لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں اور اس کے لیے کوشاں بھی دکھائی دیتی ہیں۔واضح رہے تحریک انصا ف کی جانب سے یہ الزام لگایا گیا تھا کہ اس کتاب کے پیچھے ن لیگ کا ہاتھ ہے لیکن سابق حکمران جماعت اس سے مسلسل انکاری ہے۔ واضح رہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب الیکشن سے پہلے لانچ کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…