پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شریف خاندان کی لندن رہائشگاہ پر حملہ کرنیوالوںکا تعلق پی ٹی آئی سے نکلا، واقعہ کے بعد بات بڑھ گئی ، اب ہم کیا کرینگے؟ ن لیگ کی جانب سے دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے حسن نواز شریف کی لندن رہائش گاہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری اطلاع اور وڈیو کلپ کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق پی ٹی آئی لندن سے تھا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسے

لوگ پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالنے کے لائق نہیں جو نواز شریف دشمنی میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ انہیں چادر اور چار دیواری کے تقدس کی بھی پرواہ نہیں۔ آصف کرمانی نے کہا کہ یہ لوگ بیرون ملک پاکستان کی بدنامی کا باعث بنے ہیں،عوام ان کو 25 جولائی کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…