اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈیمز فنڈز میں اب تک پاکستانیوں نے کتنی رقم جمع کرائی؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس نے گزشتہ ہفتے بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیرکا حکم دیتے ہوئے عوام سے عطیات دینے کی اپیل کی تھی اور سب سے پہلے خود ہی رضاکارانہ طور پر دس لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد اکاﺅنٹ قائم کیا گیا  جس کی تفصیلات بھی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر باقاعدگی سے جاری کی جارہی ہیں جس کے مطابق ڈیموں کی تعمیر کیلئے اب تک صرف تقربیا 12 لاکھ روپے ہی جمع ہو پائے ہیں ۔

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر دی گئی تفصیلات آخری مرتبہ پانچ جولائی کو ہی اپ ڈیٹ کی گئی ہیں تاہم دوسری جانب وزارت خزانہ کی جانب سے بھی بینک اکاونٹ بنایا گیاہے جس پر چیف جسٹس نے نوٹس لے لیاہے اور کہا کہ سٹیٹ بینک نے اکاونٹ کھولنے کیلئے تین دن لگا دیئے اور لوگ پیسے لے کر گھوم رہے ہیں۔سپریم کورٹ کی جانب سے فنڈز کیلئے سٹیٹ بینک  میں بینک اکاونٹ کھولا گیا ہے، اس بینک اکاﺅنٹ کا نام DIAMER BASHA AND MOHMAND DAM FUND-2018 ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…