پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

سمندروں پر برتری، ترکی نے دوستی کا حق ادا کر دیا پاکستان کو ناقابل شکست قوت میں تبدیل کر دیا، ایسا ہتھیار دیدیا کہ دشمن بری نظر ڈالنے سے پہلےسو مرتبہ سوچے گا

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)ترجمان پاک بحریہ کے مطابق معاہدے پر دستخط کرنے کے کی تقریب وزارتِ دفاعی پیداوار میں منعقد ہوئی۔معاہدے کے تحت مِلجَم کلاس کی جہاز سازی کی ٹیکنالوجی بھی پاکستان منتقل ہو گی۔پاک بحریہ کے مطابق یہ جہاز جدید نظام سے لیس اور سٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل ہو ں گے اور ان پر مقامی سطح پر تیار ہونے والا میزائل سسٹم

بھی نصب کیا جائے گا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق معاہدے کے تحت پہلا اور دوسرا جہاز استنبول نیوی شپ یارڈ جبکہ تیسرا اور چوتھا جہاز کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں تیار کیا جائے گا۔چار مِلجَم کلاس بحری جہازوں کی شمولیت سے پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا جو خطے میں بحری امن کی ضمانت ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…