منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کے نجی سکول کا مالک جس نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں 125کروڑ کے اثاثے ظاہر کردیئے، ان اثاثوں پر ٹیکس کتنا دیا ہے؟ تفصیلات جان کر آپ کا منہ بھی حیرت سے کھلا کا کھلا رہ جائے گا

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مؤقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملتان کے معروف تعلیمی ادارے کے مالک نے125کروڑروپے کے اثاثے ظاہر کردیئے، ذرائع کے مطابق ملک میں ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں 31جولائی تک توسیع کردی گئی ہے، ملتان کے ایک معر و ف تعلیمی ادارے کے مالک نے اسکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 125کروڑ روپے کے اثاثے ظاہر کردیئے ہیں اور اڑھائی کروڑ روپے کے ٹیکسز بھی جمع کرائے گئے ہیں ، آرٹی اوملتان کے مطابق یہ ظاہر کئے گئے سب سے زیادہ اثاثے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…